17 دسمبر 2011 - 20:30

بحرین کی خونخوار اور جابر و ظالم آل خلیفہ حکومت کے سنگین مظالم و جرائم کا سلسلہ جاری ہے آل خلیفہ کے سکیورٹی دستوں نے شاخورہ گاؤں میں لوگوں کو گھروں میں شکنجے دیئے ہیں۔

ابنا: بحرین میں آل خلیفہ کے سنگين اور ہولناک جرائم کا سلسلہ جاری ہے بحرینی عوام استقلال ، آزادی اور جمہوریت کے لئے ہر روز قربانیاں پیش کررہے ہیں آل خلیفہ کے سکیورٹی دستوں نے شاخورہ گاؤں میں لوگوں کو گھروں میں ہولناک اور وحسشیانہ شکنجے دیئے ہیں۔ امریکہ کی سرپرستی میں آل سعود اور آل خلیفہ ملکر بحرینی عوام کو کچل رہے ہیں۔ مندرجہ ذیل تصاویر آل خلیفہ کے جرائم کی زندہ مثال ہیں۔ 

......

/169